“Ali Zaryoun Poetry” In Urdu
Ali Zaryoun’s poetry opens a doorway to deep emotional expression, allowing readers to find comfort and resonance in his beautifully crafted verses. Known for his heartfelt shayari and ghazals, Ali Zaryoun’s work is especially popular among poetry lovers who cherish meaningful words. Here, you can enjoy a collection of his 2- and 4-line poetry, easily downloadable and shareable with friends and family. His unique style has been celebrated in several books, making him a prominent voice in Urdu literature. Whether you’re drawn to Urdu or English poetry, you’ll find a range of categories that capture the essence of Ali Zaryoun’s artistry and connect with your personal journey.
چادر کی عزت کرتا ہوں
اور پردے کو مانتا ہوں
ہر پر دہ پردہ نہیں ہوتا
اتنا میں بھی جانتا ہوں
سارے مرد ہی ایک جیسے ہیں
تم نے کیسے کہہ ڈالا
میں بھی تو ایک مرد ہوں
تم کو خود سے بہتر مانتا ہوں
“ہمارے حق میں جو فیصلہ ہوا، ہوا
مگر ہوا وہ، جو فیصلہ ہمارا تھا”
“وہ مجھ سے بچھڑ کر خوش ہے تو شکایت کیسی
اب میں اسے خوش بھی نہ دیکھوں، محبت کیسی”
ہم کو تمہارے بعد نئے غم نہیں ملے
ڈھونڈا بہت مگر کہیں تم نہیں ملے
دعا کرو کہ سلامت رہے مری غیرت
خدا کرے کہ تمہاری ضرورت نہ پڑے مجھے
یہ کہہ کے دل نے مرے حوصلے بڑھائے ہیں
غموں کی دھوپ کے آگے خوشی کے سائے ہیں
نہ تو ملتا ہے، نہ تم کو بھول سکتے ہیں
عجب کیا ہم تمہارے ہو چکے ہیں
ہمارے ظرف کو لوگوں نے آزمایا ہے
وہ میری ذات کو پھر سے تماشا بنائیں گے